بھارت کا دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا ثبوت، افغانستان مین بھارتی جاسوس گرفتار

بھارتی دہشت گرد ثنا الاسلام کو 29 فروری کو افغانستان کے شہر قندھار سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارتی دہشت گرد کا تعلق کیرالہ سے ہے اور وہ تاجکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہوا تھا۔ثنا الاسلام نے اعتراف کیا کہ وہ ہندوستانی افسران کے حکم پر افغانستان آیا اور کہا کہ ہندوستانی افسران نے افغانستان میں داعش کے نمائندوں سے ملاقات کا حکم دیا تھا۔افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے ثنا الاسلام کو داعش سے رابطے کے جرم میں گرفتار کیا ہے اور اس نے داعش سے اپنے روابط کا اعتراف بھی کیا ہے۔ 2016 میں ایک ہندوستانی خاتون کو بھی داعش کے لیے کام کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ نومبر 2019 میں، ننگرہار سے داعش کے لیے کام کرنے والی 10 ہندوستانی خواتین کو گرفتار کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔