بڑے چیلنجز ہیں،وزیر اعظم جلد کابینہ کی تشکیل کریں،نواز شریف

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے شرکت کی
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ صدارتی انتخابات کا مرحلہ آج مکمل ہو جائے گا، وزیراعظم، آپ کو جلد ہی کابینہ تشکیل دینی چاہیے، ہمیں پہاڑ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، لوگوں کو ہم سے بہت زیادہ توقعات ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ میں شمولیت پر پیپلز پارٹی سے بھی مشاورت کی گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ آصف زرداری کے صدر منتخب ہونے کے بعد دوبارہ درخواست کریں گے
ذرائع کے مطابق غیر رسمی مشاورت میں اہم قومی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔