مشاورت مکمل،شہباز شریف کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

.تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت مکمل کر لی ہے جس کے بعد آج نئی کابینہ کی حلف برداری کا امکان ہے. حلف برداری سہ پہر 3 بجے ہوگی
ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ 12 سے 14 وزراء پر مشتمل ہوگی. پہلے مرحلے میں خزانہ، خارجہ امور، توانائی، منصوبہ بندی اور داخلہ کے قلمدان اسحاق ڈار، عطا اللہ تار، خواجہ آصف، احسن اقبال اور محمد اورنگزیب کو دیے جائیں گے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔