اسرائیل نے 7 اکتوبر صرف ایک بار ، فلسطینیوں نے 156مرتبہ دیکھا،ملکہ رانیہ

امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ملکہ رانیا کا کہنا تھا کہ بمباری سے امداد تباہی اور قتل عام نہیں روک سکتی، غزہ میں جنگ فوری بند ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ کے عوام کو بنیادی ضروریات زندگی سے محروم کرنے کا ذمہ دار ہے۔ملکہ رانیا نے کہا کہ فلسطینیوں کو بھوکا پیاسا رکھنا اسرائیل کا پیدا کردہ المیہ ہے، اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے اس کی وجہ سے فلسطینی اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔