برطانیہ میں انتہا پسندی کی نئی تعریف متعارف ، فوری نافذ کیا جائے گا

نئی تعریف میں دوسروں کے بنیادی حقوق اور آزادیوں سے انکار یا انہیں ختم کرنا بھی انتہا پسندی کی تعریف کا حصہ ہے۔برطانیہ کے لبرل پارلیمانی جمہوری نظام اور جمہوری حقوق کو کمزور کرنا یا تبدیل کرنے کی کوشش بھی نئی تعریف میں شامل ہے۔پرتشدد اور عدم برداشت کے نظریات کو فروغ دینے والے گروہوں کو حکومتی فنڈنگ ​​سے روک دیا جائے گا۔

برطانوی وزیر مائیکل گو نے کہا کہ مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جذبات سے نمٹنے کے لیے عدم برداشت کو فروغ دینے والے گروپوں کی فنڈنگ ​​روک دی جائے گی۔انتہا پسندی کی نئی تعریف کے معاملے پر اپنے ردعمل میں بریٹن کی مسلم کونسل نے کہا کہ نئی تعریف مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنائے گی۔دوسری جانب اسٹاپ دی وار کولیشن نے برطانوی وزیر مائیکل گو کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام لوگوں کو وزیر کے بیان کے خلاف مزاحمت کرنی چاہیے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔