129
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے یمن سے دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل خلیج عدن کی طرف اور دو میزائل بحیرہ احمر کی طرف داغے۔سینٹرل کمانڈ کے مطابق اتحادی افواج کو حوثیوں کی جانب سے فائر کیے گئے میزائلوں سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں 9 اینٹی شپ میزائل اور 2 ڈرون تباہ کیے گئے ہیں۔