ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، بچوں سمیت 22 افراد ڈوب گئے

تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ ترکی کے شمال مغربی صوبے کیناکلے کے قریب پیش آیا۔گورنر کیناکلے نے کہا ہے کہ کشتی الٹنے کے بعد دو افراد کو کوسٹ گارڈ نے بچا لیا اور باقی دو اپنی مدد آپ بچنے میں کامیاب ہو گئے۔ ایک طیارہ ، دو ہیلی کاپٹر ، کوسٹ گارڈ اور دیگر ریسکیو حکام نے آپریشن میں حصہ لیا۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]