پنجاب کابینہ کا اجلاس،عمران خان کے کیسزپر غور کیا جائے گا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گی، چیف سیکرٹری، آئی جی اور دیگر افسران اجلاس میں شرکت کریں گے.
صوبائی کابینہ کے آج اجلاس میں 1000 الیکٹرک بائک کی خریداری پر غور کیا جائے گا، سیکرٹری صحت ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کے بارے میں بریفنگ دیں گے، اجلاس میں مصنوعی بارش کے لیے جاری منصوبے کے لیے فنڈز کی منظوری دی جائے گی.
کل ہونے والے اجلاس میں پنجاب کابینہ نے 24-2023 کے لئے 4 ہزار 480 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دی. سیلز ٹیکس سروس ایکٹ میں ترامیم کی بھی منظوری دی اور جولائی اکتوبر، نومبر فروری اور مارچ 2024 کے بجٹ کی منظوری دی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com