غزہ میں جنگ بندی کے قریب ہیں،امریکہ

جدہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو رفح میں آپریشن کے بجائے متبادل اقدامات کی تجاویز دی گئی ہیں۔ ان تجاویز پر اگلے ہفتے واشنگٹن میں بحث کی جائے گی۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امداد کی ترسیل کے لیے غزہ تک سمندری پل 2 ہفتوں میں شروع ہو جائے گا۔ حماس کو غزہ کی انسانی صورتحال کی کوئی پرواہ نہیں ہے اور وہ مذاکرات میں کوئی رعایت نہیں کرے گی۔

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کے سلسلے میں اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچے۔ وہ سعودی عرب سے مصر جائیں گے اور پھر اسرائیل جائیں گے۔غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد امریکی وزیر خارجہ کا مشرق وسطیٰ کا یہ چھٹا دورہ ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔