ایلون مسک کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنا تھا. ایلون مسک کی طرف سے ہندوستان میں 2 سے 3 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان متوقع تھا.
بھارتی میڈیا ایلون مسک کے دورہ بھارت کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا تھا اور اسے نریندر مودی کی انتخابی مہم کی کامیابی کے لیے بھی استعمال کیا جا رہا تھا. ایلون مسک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ ٹیسلا کمپنی کے معاملات میں بہت مصروف ہونے کی وجہ سے ہندوستان کا دورہ نہیں کر سکیں
23