پاکستان کا آئندہ کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر کی شرح سے بنایا جائے گا.

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)اگلے مالی سال 2024-25 کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر کی شرح سے بنایا جائے گا.

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق موجودہ مالی سال کے مقابلے میں اگلے مالی سال میں ڈالر کی شرح میں 10 روپے کا اضافہ متوقع ہے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کی شرح میں 10 روپے کے اضافے کی وجہ سے اگلے مالی سال میں مہنگائی کا خدشہ بھی ہے، عالمی منڈی میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ بڑھے گی اورزرمبادلہ مزید کمایا جائے گا.
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق روپیہ کی قدر میں کمی کا اثر غیر ملکی کرنسی، ترقیاتی اخراجات میں پیٹرولیم مصنوعات پر پڑے گا، درآمدی اشیا میں اضافے کی وجہ سے طلب میں کمی کی وجہ سے تجارتی خسارہ کم ہو جائے گا۔ ڈالر کی شرح کا تعین کرنے کا مقصد غیر ملکی امداد ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ شرط کی وجہ سے مارکیٹ پر مبنی شرح مبادلہ لاگو کیا جائے گا، ڈالر کی شرح میں اضافہ بیرونی قرضوں، درآمدی بل، درآمد شدہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کرے گا.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com