امریکہ میں گرمی کی شدید لہر ،ہیٹ ویوز وارننگ جاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکہ بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی آئی ہے، شمالی اور جنوبی ریاستوں میں گرمی کی لہر کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کے شمالی حصے کی ریاستوں میں گرمی کی لہر سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، انتظامیہ نے شہریوں کو ہر ممکن حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔واشنگٹن میں درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا۔
حکام کے مطابق متاثرہ ریاستوں کے کچھ شہروں میں درجہ حرارت 37 سے 43 ڈگری سیلسیس کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔امریکہ. نیشنل ویدر سروس کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر پیر تک جنوب مشرقی اور جنوبی میدانی علاقوں میں منتقل ہو جائے گی، جب کہ نیو انگلینڈ کو بھی بڑے پیمانے پر طوفانوں، سیلاب، تیز ہواؤں اور بگولوں کا خطرہ ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca