سابق امریکی صد ر ٹرمپ کے بعد برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن پر بھی حملے کا خدشہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن پر بھی حملے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے تھامس میتھیو کے فون سے کیٹ مڈلٹن پر حملے کے شواہد ملے ہیں جس کے بعد سابق امریکی صدر کی طرح برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن پر بھی حملے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ شاہی خاندان کی جانب سے شہزادی کیٹ مڈلٹن پر حملے کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی پروٹوکول میں تبدیلی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ 14 جولائی کو سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی میں فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے جب کہ حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا۔ مارا گیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے اگلے روز حملہ آور تھامس میتھیو کروکس کے گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، کروکس کی گاڑی سے بھی بارودی مواد برآمد ہوا، پولیس کو ٹرمپ کے شوٹر کے مقام کے قریب سے مشکوک پیکجز بھی ملے۔ اسے صاف کرنے کے لیے ایک بم ٹیکنیشن کی خدمات حاصل کی گئی تھیں، تھامس کے پاس ایک کنٹرول ڈیوائس تھا جس سے وہ بم کو دور سے اڑا سکتا تھا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca