بنگلہ دیش کیخلا ف شکست،کرکٹ کے معاملات ٹھیک کر کے رہوں گا،چیئرمین پی سی بی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) روالپنڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلنے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد رد عمل دیتے ہوئے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کے معاملات ٹھیک کر کے رہیں گے حل انہوں نے کہا کہ میرے الفاظ یاد رکھیں گے، حالات ایسے نہیں رہیں گے۔بنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ پردے کے پیچھے بہت سی چیزیں ہو رہی ہیں۔اپنے پیغام میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے زبردست کھیل پیش کیا، امید ہے کہ اگلے میچ میں پاکستانی ٹیم واپسی کرے گی۔محسن نقوی نے کہا کہ یہ بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی ہے، انہوں نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتا، پاکستانی ٹیم اس طرح نہیں کھیل سکی جس طرح اسے کھیلنا چاہیے تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca