ایران کو حملوں کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی،اسرائیل کی دھمکی

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز ) اسرائیلی مندوب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دھمکی دی کہ ایران کو میزائل حملوں کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی اور ایسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جن کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔اسرائیل کے نمائندے نے مزید کہا کہ ایران تمام مہذب ممالک اور اس کے اپنے عوام کا دشمن ہے۔. سلامتی کونسل کو ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنی چاہئیں۔. ایران کے میزائل حملوں کا بدلہ لیا جائے گا۔. ایران نے اسرائیل پر اصفہان، تبریز، خرم آباد، کاراج اور اراک سے 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے۔. میزائل حملوں کے بعد مقبوضہ یروشلم سمیت پورے اسرائیل میں سائرن بجنے لگے اور اسرائیلیوں نے بنکروں میں پناہ لی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔