غزہ،پناہ گزین کیمپ میں 3 بچے سردی کے باعث ٹھٹھر کر جاں بحق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں شدید سردی سے تین چھوٹے بچے اور ایک ڈاکٹرجاں بحق ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے جنوبی غزہ کی پٹی کے ایک پناہ گزین کیمپ میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ شدید سردی کی وجہ سے پناہ گزین کیمپ میں ٹھنڈ لگنے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی جنگی طیاروں نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں صحافیوں کی گاڑی پر بمباری کی جس میں پانچ صحافی ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی فضائی حملے کے بعد 30 افراد لاپتہ ہیں۔. حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جنگ بندی مذاکرات میں نئی شرائط عائد کی ہیں جس سے جنگ بندی کے معاہدے کو روک دیا گیا ہے۔اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 45،361 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 107،000 سے زیادہ ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com