اپوزیشن نے حکومت کےخلاف گرینڈ اتحاد بنانے کی تیاریاں شروع کردیں

اردوورلڈ کینیڈا(ویب نیوز )حکومت کے خلاف اپوزیشن کا گرینڈ اتحاد بنانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن جماعتوں کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیاجس میں مولانا فضل الرحمان، شاہد خاقان عباسی، مصطفی نواز کھوکھر نے شرکت کی۔

عمر ایوب، شبلی فراز، اسد قیصر، جنید اکبر اور علامہ راجہ ناصر عباس نے بھی شرکت کی۔.
عشائیہ میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، الیکشن کمیشن کی تقرریوں سمیت مستقبل کے طریقہ کار پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا اور نئے عام انتخابات کے مطالبے کے لیے عملی اقدامات پر غور کیا گیا۔.
اپوزیشن اتحاد کے قیام کے حوالے سے مجوزہ معاہدے کے نکات پر بھی غور کیا گیا۔.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا