معدے اور آنتوں کی صحت کے دماغ پر کیا اثرات پڑتے ہیں ؟

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) ہم لوگ جو کچھ کھاتے ہیں اس کا براہ راست اثر ہماری نفسیات پر پڑتا ہے۔

محقق ڈاکٹر ڈینیئل ایمن نے کہا کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ڈپریشن کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتا ہے۔ڈاکٹر ڈینیئل نے دماغی افعال اور مزاج کے استحکام کو برقرار رکھنے میں معدے کی صحت کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ دماغی صحت کے لیے آپ کے معدے اور آنتوں کی صحت اہم ہے۔ اگر آپ کی خوراک الٹرا پروسیسڈ فوڈ ڈائیٹ ہے تو آپ کے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
سائنسدانوں نے طویل عرصے سے گٹ برین کنکشن کا مطالعہ کیا ہے، ایک پیچیدہ مواصلاتی نظام جس میں معدے اور آنتوں میں موجود بیکٹیریا دماغی افعال کو متاثر کرتے ہیں اور اس کے برعکس۔تناؤ ہاضمے میں خلل ڈالتا ہے جب کہ ناقص خوراک گٹ مائکرو بائیوٹا کو بدل سکتی ہے اور اس کے نتیجے میں موڈ اور دماغی تندرستی متاثر ہوتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com