البرٹا،نسل پرستی کے خلاف اقدامات ، اہم پیش رفت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) البرٹا کی حکومت کی جانب سے نسل پرستی کے سدباب اور ایک مزید شمولیتی صوبه بنانے کے لیے اقدامات مسلسل جاری ہیں۔

البرٹا امیگریشن اور ملٹی کلچر لزم نے اپنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں گزشتہ سال کے دوران نسل پرستی کے سدباب کے لیے کیے گئے اقدامات، تنوع کا جشن منانے اور البرٹا کے اینٹی ریسرم ایکشن پلان میں درج سفارشات کے نفاذ میں پیش رفت کے لیے کی جانے والی متعدد حکومتی کارروائیاں اجاگر کی گئی ہیں۔2022 میں شروع ہونے والے البرٹا کے اینٹی ریسرم ایکشن پلان میں 28 سفارشات شامل تھیں جو تین سال کی مدت میں انجام دی جاتی تھیں۔ اگرچہ اس منصوبے میں 28 مختلف اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے، تاہم ہر ایک کے تحت دائرہ کار مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ اب تک 28 مخصوص سفارشات پر کام کیا گیا ہے اور ان میں سے، 27 تکمیل یا چکی ہیں۔کی زیورت میں وہ اقدامات اجاگر کیے گئے ہیں ۔

دائره کار مسلسل پڑھتا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں وہ اقدامات اجاگر کیے گئے ہیں جو نظامی رکاوٹوں اور امتیازی سلوک کے خاتمے کی کارروائیاں نافذ کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے عمل میں لائے جا رہے ہیں۔ ہم نے اب تک جو پیش رفت کی ہے، مجھے اس پر فخر ہے۔ باہم مل کر، حکومت کے اقدامات سے ایک زیادہ خیر مقدم کرنے والا صوبہ بنانے میں مدد فراہم کی جا رہی ہے۔”محمد ياسين (Muhammad Yaseen)، وزیر برائے امیگریشن اور ملتی کلچر ازماس رپورٹ میں مذکور کامیابیوں میں البرٹا کی پہلی بلیک ایڈوائزری کونسل کا قیام شامل ہے تاکہ البرٹا اینٹی ریسزم ایڈوائزری کونسل اور پریمیٹر کی کونسل برائے ملٹی کلچرلزم کے جاری کام کی حمایت کی جا سکے۔
یہ کونسلز کمیونٹیز کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہتی ہیں تاکہ فیڈ بیک اور ایسا فہم حاصل کیا جا سکے جو نسل پرستی کے خلاف کوششوں اور ثقافتی تعاون میں معاون ثابت ہوں۔کونسلر کے کام کے علاوہ، 2024 میں ایتھنو کلچرل گرانٹ پروگرام کی جانب سے 182 پروجیکٹس کو 55.1 ملین کی فنڈنگ فراہم کی گئی تاکہ بین الثقافتی آگاہی بڑھائی جا سکے، جبکه اینتی ریزم گرانت پروگرام کی جانب سے نسل پرستی کے خلاف 49 اقدامات کے لیے 5424,000 کی فنڈنگ فراہم کی گئی تھی۔[1:10 PM, 2/25/2025] imranmsaifi786: کونسل اس بات سے خوش ہے کہ ایکشن پلان کے سلسلے میں پیش رفت ہو رہی ہے اور حکومت پر عزم ہے کہ تعلیم عامه، کمیونٹیوں کو با اختیار بناتے ہوئے، ڈیتا اور پیمائش سسٹمز کی تبدیلی اور نفرت انگیز واقعات پر کارروائی کرنے کے شاريع نسل پرسن کا سدباب کیا جائے ۔
ابھی بھی بہت کام کرنا باقی ہے، کیونکہ نسل پرستی اور اجتماعیت ہمارے صوبے کے بنیادی مسائل ہیں۔ کونسل کی جانب سے ایکشن پلان کے مطابق مزید سفارشات پر سخت محنت کی جا رہی ہے اور وہ اس کام کی انجام دہی کا موقع ملنے پر شکر گزار ہے۔ "ثانیه چودھری ( Sonia Chaudhry) شریک ،صدر البرتا اینٹی ریسرم ایڈوائزری کونسلنسل پرستان کے خلاف کام کرنے کے لیے حکومتی اداروں کے مابین مربوط عملی اقدام درکار ہوتا ہے۔ ایکشن پلان کے المال کے بعد تمام محکمے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ سینیٹرز کمیونٹی اور سماجی خدمات میں گزشتہ سال کیے گئے اقدامات سے نظامی اور سماجی رکاوٹوں کی نشاندہی کرنے اور ان کا حل نکالنے، نیز سستی رہائش کی حمایت فراہم کرنے میں درست نیشاز First Nations) اور میتیس (Metis) گروپس کو معاونت حاصل ہوئی ہے۔یو جاری بی که سستی روانش تک رسائی حاصل کرتے وقت مقامی لوگوں کو امتیازی سلوک سے دوچار ہونا پڑ سکتا ہے کے ہوائی کے دستیاب اختیارات پمیشہ ان کی ضروریات کے مطابق نہیں ہوئے۔ اسی لیے اپنے مقامی رہائشی کیپیٹل پروگرام کے اربع مقامی حکومتوں اور تنظیموں کے ساتھ ہمارا کام مسلسل جاری ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا ک پانی کیوں میں کمیونٹی کی ضروریات پوری کی جائیں.

لعبة ملكي تعلقات (Indigenous Relations) کا به عزم ہے کہ مقامی تعلیم، روزگار، ایمر جنسی پناہ گاہوں نگہداشت صحت میں بہتری کے اقدامات اور ثقافتی آگاہی کو فروغ دینے والے پروگرامز اور اقدامات کے ذریعے عدم مساوات کی صورتیں کم کی جائیں گی۔کیشن برای دیانت داری و مفاہمت (Truth and Reconciliation Commission) کے کالز تو ایکشن کو اعزاز دینے کے لیے، البرتا کی حکومت پر عزم ہے اور پورے صوبے میں نظامی تعصب اور نسل پرستی کا سدباب کیا جا رہا ہے۔ ہم مقامی رہنماؤں کے ساتھ مسلسل کام کرتے رہیں گے تاکہ پالیسیوں اور پروگرامز میں مقامی نقطه بان نظر شامل ہوں اور اس طرح ہمارا کام ثقافتی طور پر موزوں اور مؤثر رہے۔

ریک ولنسن (Rick Wilson) وزیر برائے شعبه ملکی تعلقاتالبية سيكيور انفراسٹرکچر پروگرام (ASIP)، ان مذہبی اور کمیونٹی گروہوں کی معاونت کرتا ہے جو نفرت یا تعصب ار من تشدد کا شکار ہوتے ہیں، جس کی خاطر سیکیورٹی کے جائزوں، سیکیورٹی کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے القسامات، تربیت، سازوسامان اور فوری سیکیوری رد عمل کے اقدامات کے لیے فنڈنگ فراہم کی جاتی ہے۔ نفرت کے جلیات کے رد عمل کے سلسلے میں حکومت نے اس پروگرام کے لیے اہلیت میں توسیع کی ہے تاکہ 2025 کے اواخر تک اسلامی اور یهودی منیب کے متبادل اسکولوں کے علاوہ اکبری میں عربی دو لسانی پروگرامز کو بھی شامل کیا جا سکے۔ درید برای نور کا بیت کرائمز کوارڈینیشن یونٹ (Hate Crimes Coordination Unit) پورے صوبے میں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔