مفت مرغیاں تقسیم ،علاقے سے کچرا ختم کرنے کا انوکھا طریقہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) علاقے بھر میں پھیلے کچرے سے نجات کیلئے انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا۔

2015 میں، فرانسیسی گاؤں کولمار کی انتظامیہ نے علاقے کو صاف رکھنے کی کوشش میں ہر دیہی گھرانے کو مرغیوں کا ایک مفت جوڑا دیا۔مقصد یہ تھا کہ مرغیاں ہر گھر سے سبزیوں کا زیادہ تر فضلہ کھا لیں۔. یہ منصوبہ بہت کامیاب رہا اور گاؤں کا فضلہ 50 فیصد کم ہو گیا۔تجربے کی کامیابی کو دیکھ کر، نہ صرف فرانس بلکہ پڑوسی ملک بیلجیم میں بھی، دیگر گاؤں کی حکومتیں اپنے رہائشیوں کو مفت مرغیاں دے رہی ہیں، تاکہ دونوں فریقوں کو فائدہ ہو۔. حکومت کو کم فضلہ سے نمٹنا آسان ہوجاتا ہے، اور شہریوں کو ہر روز مفت انڈے ملتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں