فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر،فاتح حق،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر تعینات کرنے کے بعد، “فیلڈ مارشل فاتح حق عاصم منیرا سوشل میڈیا پرٹاپ ٹرینڈ بن گیا 

سوشل میڈیا صارفین نے فیلڈ مارشل کی تقرری پر مبارکبادی پیغامات کی بارش کی۔ عوام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستانی افواج نے دشمن کو مناسب جواب دیا ،واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ رجحان ہر پاکستانی کے دل کی آواز اور اپنے فوجی رہنما سے محبت کا عکاس ہے۔

آرمی چیف کی قیادت میں پاک فوج نے 10 مئی کی صبح ہندوستانی جارحیت کا جارحانہ جواب دیتے ہوئے دشمن کو جنگ بندی کا اعلان کرنے پر مجبور کردیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔