بہاولنگر میں 150 کلومیٹر طویل دریائی پٹی سیلاب سے تباہ ،فصلیں بہہ گئیں

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بہاولنگر میں 150 کلومیٹر طویل دریائی پٹی سیلاب سے تباہ ہو گئی ہے جس سے 160,000 ایکڑ سے زائد رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔

بہاولنگر میں 150 کلومیٹر طویل دریائی پٹی میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، ضلعی انتظامیہ نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے سرکاری اعدادوشمار جاری کر دئیے  ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق سیلاب کے باعث 166,000 سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں اور 160,000 ایکڑ سے زائد رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیلابی پانی سے 157 دیہات متاثر ہوئے، 17 ہزار 549 مکانات کو مکمل یا جزوی نقصان پہنچا، متعدد عارضی حفاظتی بند ٹوٹ گئے اور مواصلاتی سڑکیں بہہ گئیں جس کے باعث 100 سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ندی کے علاقے میں قائم 43 اسکول سیلاب سے متاثر ہوئے اور درجنوں کمیونٹیز تاحال زیر آب ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com