سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ سے قبل برازیلین ٹیم کو بڑا جھٹکا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )فیفا ورلڈ کپ میں برازیلین ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، اسٹار فٹبالر اور کپتان نیمار انجری کے باعث سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلین ٹیم کے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ سربیا کے خلاف میچ کے دوران نیمار جونیئر کے ٹخنے میں چوٹ اور سوجن آ گئی تھی جس کی وجہ سے وہ سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

ڈاکٹروں نے مزید کہا کہ ڈینیلو اور نیمار دونوں سوئس ٹیم کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے تاہم وہ باقی میچوں میں بروقت صحت یاب ہونے کے مقصد سے علاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اس سے قبل برازیل نے ٹورنامنٹ کا آغاز اپنے پہلے میچ میں سربیا کو 0-2 سے شکست دے کر جیت کے ساتھ کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com