90
ڈی آئی جی ملاکنڈ کے مطابق گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جا رہی تھی چینی انجینئر اسلام آباد سے
داسو کیمپ جا رہے تھے
خودکش حملے میں پانچ چینی شہریوں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں
ڈی آئی جی ملاکنڈ نے کہا ہے کہ حملہ آوروں نے بارود سے بھری کار کو چینی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرا دیا
چینی مسافر کار کا ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے اور اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے