علی امین گنڈا پور سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات، قیام امن کی کوششوں پر گفتگو

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا کہ وہ ذاتی طور پر افغانستان سے مذاکرات کریں گے اور افغان قونصل جنرل سے بھی ملاقات کی۔
افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی سے ملاقات میں علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ دیرپا امن کے قیام کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جائیں۔
انہوں نے وفاقی حکومت سے جرگہ بنا کر پڑوسی ملک سے مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا۔
وزیراعلیٰ کے پی کے نے مزید کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ضرورت ہے، کے پی حکومت صوبے میں قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca