155
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسٹیٹ بینک نے 24 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا ۔
تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک کی پہلی تاریخ 23 مارچ کو ہونے کا امکان ہے جو کہ پہلے ہی عام تعطیل ہے جس کے باعث بینکوں میں عوامی لین دین زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند ہو جائے گا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام ترقیاتی مالیاتی ادارے (DFIs) اور مائیکرو فنانس بینک (MFBs) 24 مارچ کو عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔بیان کے مطابق تمام DFIs اور MFBs کے ملازمین عام کاروباری دن کی طرح اپنے فرائض سرانجام دیں گے اور صرف عوامی