امریکا  کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر فائرنگ کی مذمت  

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )امریکہ نے جمعے کو افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی سفارت خانے پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے جس میں ایک سینئر پاکستانی سفارت کار بال بال بچ گیا لیکن ان کا ایک محافظ زخمی ہوا۔

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ نے سفارت خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متاثر ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں ۔

 

پرائس نے کہا کہ امریکہ کو ایک غیر ملکی سفارت کار پر حملے پر گہری تشویش ہے اور ہم اس کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق  وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو فون کر کے نظامانی کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے” کی مذمت کی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ متقی نے بھٹو زرداری کو یقین دلایا کہ "افغان حکومت اس گھنا ئونے حملے کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لائے گی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca