185
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)لاہور کے واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں جوش و خروش، پاک فوج کے جوانوں کی پریڈ خطرے میں پڑنے سے بی ایس ایف اہلکار کی رائفل نیچے جا گری۔
واہگہ بارڈر پر پرچم اتار نے کی تقریب#DunyaNews #DunyaUpdates #Dunyavideos pic.twitter.com/jk284fBVew
— Dunya News (@DunyaNews) August 12, 2023
واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی شاندار تقریب ہوئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران واہگہ بارڈر کی فضا پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔
پاکستانی فوجیوں کی پریڈ کے دوران بھارتی سیکیورٹی فورس کا اہلکار رائفل سنبھال نہ سکا اور اسے گرا دیا، ساتھی اہلکار نے رائفل کو زمین سے اٹھا کر دوسرے اہلکار کو پکڑ ایا۔