مہنگائی سے تنگ عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید مہنگی

نیپرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بڑھائی گئی، بجلی صارفین سے نومبر کے بلوں میں اضافی چارجز وصول کیے جائیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی مہنگی کرنے کی تیاری،نیپرا کو درخواست دیدی گئی 

اوگرا کے مطابق 25 سے 90 کیوبک میٹر ماہانہ گیس کے محفوظ صارفین کے لیے قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا تاہم محفوظ صارفین کے لیے مقررہ چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کر دیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر محفوظ گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ماہانہ 25 کیوبک میٹر گیس کی قیمت 200 روپے سے بڑھا کر 300 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca