108
نگراں وزیر اعظم نے منیر اکرم کو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے موقف کی مؤثر طریقے سے نمائندگی کرنے پر سراہا وزیر اعظم نے منیر اکرم کو ہدایت کی کہ وہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کو کثرت سے اجاگر کریں
وزیراعظم نے کہا کہ عالمی سطح پر ملک کی معاشی بہبود کے مواقع کی نشاندہی کرنا پاکستان کے تمام سفارتی نمائندوں کی اولین ترجیح ہونی چاہیے
منیر اکرم نے وزیر اعظم کو اپنے مشن کی کارکردگی سے آگاہ کیا اور خارجہ پالیسی کے شعبے میں وزیر اعظم سے ہدایات لیں.