101
ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم آج روس کے صدر سے ملاقات کریں گے جب کہ انوارالحق کاکڑ اور پیوٹن کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں
پاکستان اور چین کی لازوال دوستی ہر موقع پر مضبوط رہی،انوار الحق کاکڑ
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ آج مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے، نگرا ن وزیراعظم چینی صدر کی دعوت پر منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کریں گے اور استقبالیہ کے بعد انوار الحق کاکڑ روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔