صدر علوی سے سپہ سالار اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)صدر مملکت عارف علوی سے آرمی چیف اور چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ملاقات
جنرل عاصم منیر اور ساحر شمشاد سے عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی دونوں نے صدر مملکت سے
الگ الگ ملاقاتیں کی اور فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بعد ازاں آرمی چیف جنرل عاصم نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف نے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات میں ملکی صورتحال اور سیکورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com