بابر اعظم نے ایک ہی ٹیسٹ میچ میں دو اعزاز اپنےنام کر لیے

 اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز )  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتا ن بابر اعظم نے

نیوزی لینڈ کے خلاف  کراچی ٹیسٹ میں دو اعزاز اپنے نام کر لیے ۔

بابر ایک سال میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ بین الاقوامی ففٹی پلس کھلاڑی بن گئے ہیں۔

کراچی ٹیسٹ میں بابر اعظم نے سال کا 25 واں ففٹی پلس اسکور کیا جس کے بعد پاکستانی کپتان

یہ بھی پڑھیں

کیا چیز ہے جو بابر اعظم کو دنیا کا نمبر ایک بلے باز بناتی ہے؟

نے سری لنکا کے کمار سنگاکارا کا ریکارڈ برابر کر لیا۔ بابراعظم نے یوسف کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور اعزاز

اپنے نام کر لیا۔ سنگاکارا نے 2014 میں 25 نصف سنچریاں اور بابراعظم نے اسی سال 7 بین الاقوامی

سنچریاں اور 18 نصف سنچریاں بنائیں۔ اس سے قبل بابر اعظم نے ایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ

یہ بھی پڑھیں

بابر اعظم نے کراچی ٹیسٹ میں مصباح الحق کا ریکارڈ توڑ دیا

بین الاقوامی رنز بنانے والے پاکستانی کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ قومی کپتان نے کراچی ٹیسٹ میں

اپنا 13واں رن بنا کر سابق کرکٹر محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا۔

مزید پڑھیں

بابر اعظم کا اعزاز، تینوں فارمیٹ میں پہلی تین پوزیشن پر آنے والے بیٹر بن گئے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com