سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرنے سے پہلے تصدیق کریں،سیکرٹری جنرل اقوم متحدہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے

مشورہ دیا کہ  کسی بھی پیغام کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے پہلے اس کی

صداقت کی تصدیق کرلیں تاکہ جھوٹی خبروں اور افواہوں کو روکا جا سکے ۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انتونیو گوٹیریس نے کہا کہ آن لائن پوسٹس سے جہاں تک غلط معلومات

پھیلائی جا سکتی ہیں وہیں ہم سب نقصان دہ مواد کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

یہ خبر پھی پڑھیں

طالبان پاکستان کیلئے خطرناک دہشتگرد گروپوں کو روکیں ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ کوئی بھی پوسٹ شیئر کرنے سے پہلے

اپنے آپ سے ضرور پوچھیں کہ یہ پوسٹ کس نے کی، اس کو بھیجنے ولا کون ہے، آپ اسے کیوں

شیئر کر رہے ہیں۔ اور یہ خبر یا پوسٹ اس سے پہلے کب شائع یا شیئر کی گئی؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com