خنجراب بارڈر کے ذریعے پاکستانی مصنوعات چینی صارفین تک پہنچتے دیکھ کر خوشی ہوئی،بلاول 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خنجراب بارڈر کے ذریعے پاکستانی مصنوعات چینی صارفین تک پہنچتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔

 

 

بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ زمینی راستوں سے تجارت میں اضافے سے پاک چین اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط ہوگی۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ علاقائی رابطوں کے ذریعے ہمارے مشترکہ وژن کو آگے بڑھایا جائے گا۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]