بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ‘پٹھان کی کامیابی کو ‘ذاتی قرار دیا

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ‘پٹھان کی کامیابی کو ‘ذاتی قرار دیا ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کنگ خان نے لکھا کہ لوگوں کو ہنسانا اور تفریح ​​فراہم کرنا ہمارا کاروبار ہے اور اگر ہم ذاتی طور پر ایسا نہیں کریں گے تو ہم کامیاب نہیں ہو سکتے۔

شاہ رخ کی پٹھان فلم پانچ روز میں 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرگئی،ڈائریکٹر کا پٹھان ٹو لانے کا عندیہ

شاہ رخ خان نے لکھا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ‘پٹھان کو پیار دیا۔
انہوں نے مزید لکھا کہ میں ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے فلم کے لیے کام کیا اور ثابت کیا کہ محنت، لگن اور اعتماد آج بھی زندہ ہے۔
واضح رہے کہ ‘پٹھان ہندی سنیما کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے اور اس نے ‘باہو بلی 2’ کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں

پٹھان مووی نے ہندی سینما میں تباہی مچادی،ریکارڈ بزنس،کنگ خان بھی خوش

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com