برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے استعفی دے دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے استعفی دے دیا بورس جانسن نے ملک میں سیاسی بحران میں اضافے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی قیادت اور وزیر اعظم کے دفتر سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

بورس جانسن نے لندن میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نئے سربراہ کے انتخاب کا عمل اب شروع ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ کنزرویٹو پارلیمانی پارٹی کو نئے لیڈر کا انتخاب کرنا ہو گا تاکہ نئے وزیر اعظم کا انتخاب کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے نئی کابینہ اس لیے بنائی ہے کہ جب تک نیا وزیر اعظم منتخب نہیں ہو جاتا میں کام کرتا رہوں گا۔

تحریر جاری ہے۔

کنزرویٹو کے ڈپٹی چیئرمین جسٹن ٹام لنسن نے ٹوئٹر پر کہا کہ ان کا استعفی ناگزیر ہے، انہوں نے مزید کہا کہ بطور پارٹی ہمیں متحد ہونے اور مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca