استعفیٰ دینےکا کوئی ارادہ نہیں ہے،کینیڈین وزیراعظم

ان خیالات کا اظہار سینیٹر پرسی ڈاؤن نے اس ہفتے عوامی سطح پر کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ لبرلز کے لیے ہونے والے انتخابات میں جاری منفی رجحان، معاشی عدم استحکام اور ٹروڈو کی جگہ لینے کے لیے دوسرے رہنماؤں کی صف آراء ہونے کی افواہوں کے بعد انھوں نے صرف عوامی طور پر یہ کہنا درست سمجھا۔ایک انٹرویو میں ڈاؤن نے کہا۔ کاکس کے کئی ارکان سے سنا ہے کہ اب اور فروری کے درمیان کا وقت پارٹی کے لیے بہت نازک ہے اس لیے پارٹی کو اگلا راستہ چننے سے پہلے اپنے اندر جھانکنا چاہیے۔

جب ڈاؤن سے پوچھا گیا کہ یہ دعویٰ کسی دوسرے لبرل کی طرف سے کیوں نہیں کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس پر چھپ کر بات کی ہے اور کئی وجوہات کی بنا پر یہ سب کھل کر سامنے نہیں آتے۔ اس کے پیچھے ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ پارٹی لیڈر کو اپنے نامزدگی فارم پر دستخط کرنا ہوتے ہیں۔

جب ٹروڈو سے ڈاؤن کے بیان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے پرسی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا استعفیٰ دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ اگلے الیکشن میں لبرل پارٹی کی قیادت کریں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com