جسٹس عرفان سعادت نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ جسٹس عرفان سعادت سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس تھے، جسٹس عرفان سعادت کی تعیناتی کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سعادت کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کیا گیا تھا۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]