لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کر دی گئیں۔
لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں میں درخواست گزاروں نے عمران خان کو فریق بنایا ہے

۔
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان لاہور ہائی کورٹ اور اسلام آباد میں پیشی پر جتھوں کے ساتھ عدالتوں میں پیش ہوئے، سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچایا
درخواست میں مزید موقف اختیار کیا گیا کہ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس پر منصوبہ بند حملہ کیا گیا، جس کا ماسٹر مائنڈ عمران خان تھا۔
عمران خان نے عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کارکنوں کو جوڈیشل کمپلیکس میں بلایا، لہٰذا لاہور ہائیکورٹ عمران خان سے جواب طلبی کر
واضح رہے کہ 28 فروری کو 4 مقدمات میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے روانہ ہونے والے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس پہنچے تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com