کورونا کی شرح 4.5 فیصد سے زیادہ ہو گئی’2 اموات

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 4.5 فیصد سے تجاوز کرگئی

قومی ادارہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 ہزار 632 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 675 مثبت کیسز سامنے آئے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4.61 فیصد مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے جب کہ وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

اس کے علاو بیماری مبتلا 153 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca