اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 640 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 694 مثبت کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح 3.93 فیصد رہی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ تاہم کورونا کے ایک مریض کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 01 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,640
Positive Cases: 694
Positivity %: 3.93%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 101— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 1, 2022