پیٹرول 14 روپے 85 پیسے مہنگا،248 روپے 74 پیسے لٹر ہوگیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پیٹرول کی نئی قیمت 14 روپے 85 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 248 روپے 74 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے 23 پیسے اضافے سے 276 روپے 54 پیسے ہوگئی۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 68 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 226 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 18.83 روپے اور نئی قیمت میں 230.26 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 10 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر 5 روپے فی لیٹر عائد کی گئی ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca