برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، ہسپتالوں میں آپریشن ملتوی

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز ) لندن کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشنز ملتوی کر دیے گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹ اور متعدد طریقہ کار ملتوی کر دیا گیا۔

حملے کے بعد سے، لندن کے ہسپتالوں نے کاغذی ریکارڈوں کو تبدیل کر دیا ہے، مریضوں کے خون کے ٹیسٹ اور دیگر ٹیسٹ کمپیوٹر سسٹم کے بجائے کاغذ کے ذریعے بھیجے جاتے ہیں۔رپورٹس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ نیشنل ہیلتھ سروس پر حملے میں روسی ہیکر گروپ ملوث ہو سکتا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca