عدالتی حکم کے باوجود پولنگ شروع نہ ہو سکی، ووٹرز پہنچ گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہونی تھی تاہم الیکشن کمیشن کا عملہ متعلقہ پولنگ اسٹیشنز تک نہ پہنچ سکا۔

اسلام آباد میں کل بلدیاتی الیکشن کرائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

سید پور گاؤں یونین کونسل 1 میں ووٹرز پولنگ کے لیے پہنچ گئے۔ پولنگ اسٹیشن کے گیٹ بند ہونے اور عملہ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹرز احتجاج کے طور پر قطاروں میں کھڑے رہے۔ یونین کونسل 37 میں بھی ووٹرز نے ووٹ ڈالنے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں آج بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا۔ وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے فوری سیکیورٹی انتظامات سے معذرت کرلی تھی جب کہ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بھی 31 دسمبر کو انتخابات کا انعقاد ناممکن قرار دیا تھا۔

حکومت کی سکیورٹی دینے سے معذرت،اسلام آباد میں آج بلدیاتی الیکشن ناممکن

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com