پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کروایا جائیگا ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ایپل کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون 2025 میں متعارف

کرایا جا سکتا ہے۔ ایپل کی جانب سے مستقبل میں آئی فون کی جگہ لینے والی نئی

ڈیوائس کی تیاری میں تاخیر ہوئی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ آئی فون فولڈ میں OLED ڈسپلے ہوگا جبکہ مختلف نئے فیچرز بھی

یہ بھی پڑھیں

ایپل کا کہنا ہے کہ وہ بھارت میں آئی فون 14 تیار کرے گا

متعارف کرائے جائیں گے جن میں USB-C پورٹ بھی شامل ہے۔فیس آئی ڈی اور ٹچ آئی ڈی جیسی خصوصیات بھی

ڈیوائس کا حصہ ہوں گی۔ڈیوائس کلیم شیل ڈیزائن میں آ سکتی ہے اور اسے پائیدار بنانے کی کوشش کرے گی۔

مزیدپڑھیں

یکم جنوری 2023 متعدد اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

اس سے قبل بھی مختلف رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایپل فولڈ ایبل ڈیوائسز پر کام کر رہا ہے۔

ایپل آئی فون سے پہلے فولڈ ایبل آئی پیڈ ٹیبلیٹ متعارف کرا سکتا ہے۔

یہ خبر پھی پڑھیں

تمام اسمارٹ فونز کے لیے چارجر استعمال کیا جائے گا، جلد فیصلہ متوقع

ہمیں فالو کریں