جوکووچ ساتویں مرتبہ ومبلڈن کے چیمپئن بن گئے

 

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )جوکووچ اور   کیریوس کے درمیان فائنل میں تین گھنٹے مقابلہ ہواجس میں جوکووچ نے چار سیٹ اپنے نام کئے

نک کیریوس نے پہلا سیٹ 4-6 سے جیتا، نوواک جوکووچ نے دوسرا سیٹ 3-6 سے جیتا اور پھر تیسرا سیٹ 4-6 سے جیت کر فائنل میں برتری حاصل کی۔

چوتھے سیٹ میں دونوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جسے نوواک جوکووچ نے پورے تجربے کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6-7 سے جیت کر ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔

یہ ان کے کیریئر کا 21 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے، انہوں نے 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے راجر فیڈرر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اب وہ 22 ٹائٹلز جیتنے والے رافیل نڈال سے صرف ایک ٹائٹل کی دوری پر ہیں۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔