لڑائی کے دوران ایک شخص نے دوسرے کو چھرا مار کر زخمی کردیا

ٹورنٹو پولیس نے بتایا کہ دو افراد آپس میں لڑ پڑے اور ان میں سے ایک نے دوسرے کو سینے میں چھرا گھونپ دیا۔ ایک شخص کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔
گاڑی کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع جاری نہیں کی گئی۔ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]