258
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی گھروں میں نصب 40 لاکھ کے قریب سمارٹ میٹرز ناقص ہیں۔میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ جب میٹر آف لائن ہو جاتے ہیں تو کمپنیاں صارفین کو اوسط بل بھیجتی ہیں۔اس کے علاوہ زائد ادائیگی کرنے والے صارفین کو میٹر ٹھیک ہونے پر رقم واپس لینے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔