اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار دونوں اوپنرز اسٹمپڈ ہوئے ہیں۔
پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار اوپنرز ایک ہی میچ میں اسٹمپ ہوئے، نیوزی لینڈ کے خلاف
سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق اور دوسری اننگز میں امام الحق نے اسی انداز میں
یہ بھی پڑھیں
بابر اعظم نے ایک ہی ٹیسٹ میچ میں دو اعزاز اپنےنام کر لیے
وکٹ گنوائی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ
کم روشنی کے باعث ڈرا ہو گیا تھا جب کہ فائنل میچ 2 سے 6 جنوری تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں
کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے سیریز کا آغاز 9 جنوری سے ہوگا
تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔